8

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ پر اظہار تشویش

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان وانجمن تاجران سٹی فیصل آباد کے نائب صدر وجائنٹ سیکرٹری اور کٹ پیس کلاتھ بورڈٹاٹا بازار فیکٹری ایریا کے سینئر وائس چیئر مین مرزا مظہر صدیق بیگ نے کہا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ نے عوام کوپریشانیوں میں امبتلا کردیا ہے اور لوگ مناسب علاج سے محروم ہوتے دکھائی دیتے ہیں سرد ی کی آمد کے ساتھ ہی بچوں ،جوانوں اور بزرگوں میں بخار، نزلہ اور سینے کے امراض تیزی سے بڑھ رہے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں