اذان سمیع خان کا بیٹی کی سالگرہ پر جذباتی پیغام

کراچی (شوبز نیوز)موسیقار، اداکار اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اذان سمیع خان نے اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔اداکار اذان سمیع خان نے انسٹاگرام پر بیٹی کے ہمراہ خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔اذان کا ان تصاویر کے کیپشن میں لکھنا ہے کہ میری زندگی کی محبت، میری شہزادی، میری جان اور فرشتے کو سالگرہ مبارک ہو۔ تم دونوں میرے لیے اللہ کا سب سے بڑا تحفہ ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں