36

ارکان اسمبلی نے ایک بارپھرزرداری پراعتماد کا اظہارکیا ہے

فیصل آبا د(سٹاف رپورٹر) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر اورسپریم انجمن تاجران و کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن گول کریانہ بازار کے صدرحاجی اسلم بھلی ،جنرل سیکرٹری شیخ محمد فاضل اوردیگر عہدیدداروںشیخ جاوید اسلم، صابر علی ، ابو بکر۔علی رضا اور شیخ سلیم پاشا نے اپنی اورشہر کی پوری تاجر برادری کی طرف سے پیپلزپارٹی اوراتحاد ی جماعتوں کے امیدوار آصف علی زردای کو دوسری بارپاکستان کا صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارک دیتے ہوئے کہا کہ اب جبکہ قومی اسمبلی سینٹ اور چارو ںصوبائی اسمبلیوں کے ارکان نے آصف زر د اری پر ایک بار پھر اعتمادکااظہار کیا ہے اس کامیابی پروہ میاں شہبازشریف کے ساتھ وفاق کی مضبوطی کی علامت ثابت ہونگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں