47

ازدواجی زندگی کی ناکام پر بہت دکھ ہوتا ہے،رشمی دیسائی

ممبئی(شوبز نیوز) بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ رشمی دیسائی نے طلاق کے بعد زندگی میں پیش آنے والی مشکلات کے بارے میں بتا دیا۔رشمی دیسائی بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی مقبول ترین اداکاراں میں سے ایک ہیں جنہوں نے ڈرامہ سیریل اترن سے شہرت حاصل کی، اس ڈرامے میں انہوں نے اداکار نندیش سندھو اور اداکارہ ٹینا دتہ کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ڈرامے کے سیٹ پر رشمی اور نندیش کو آپس میں محبت ہوگئی تھی جس کے بعد ٹی وی اسکرین کی اس جوڑی نے حقیقی زندگی میں بھی شادی کرلی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں