25

اساتذہ قوم کے محسن اور ہمارا افتخار ہیں

ساہیوال(بیوروچیف) راہ حق ویلفئیر فائونڈیشن کے چئیر مین چو ہدری صغیر انجم اور صدر راہ حق و ممبر چیمبر آف کامرس میاں بابر صغیر نے یوم اساتذہ کے مو قع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس مقدس پیشے سے وابستہ تمام افراد کی خدمات کو خراج تحسین پیش کر تے ہیں جو علم کی شمع جلا تے اور نوجوان نسل کی اعلیٰ کردار کی تشکیل کے لئے کوشاں ہیں ۔اس مو قع پر ہم اپنے اساتذہ کو بھی خراج تحسین پیش کر تے ہیں ۔اساتذہ قوم کے محسن ہیں جو کامیابی و کامرانی کے حصول میں سیڑھی کا کردار ادا کر تے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں