اساتذہ کو انعامات ملیں گے

لاہور( بیو رو چیف )میٹرک میں اچھے نتائج دینے والے اساتذہ کو انعامات سے نوازا جائے گا۔ اچھے نتائج دینے والے اساتذہ کے لیے انعامات جبکہ مسلسل خراب امتحانی نتائج دینے والے اساتذہ کیخلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ وزیر تعلیم نے کہا خراب نتائج دینے والے اساتذہ کو اپنے مستقل بارے سوچنا ہوگا،اساتذہ کو اب ہر صورت بچوں پر محنت کرنا ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں