اسد الرحمن کی خوشدامن کے انتقال پر اظہارتعزیت

کمالیہ (نامہ نگار)مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری جمیل احمد گجر بائیاں والے نے میاں اسدالرحمن سے ان کی ساس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر امیدوار قومی اسمبلی میاں زیدالرحمن، رانا مظفر علی فاروقی اور نمبردار مبشر حسن سیدوانہ بھی موجود تھے ۔رہنماں نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں وہ اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں