اسرائیلی تماشائیوں کے سٹیڈیم داخلے پر پابندی عائد کردی

لندن(سپورٹس نیوز)حفاظتی خدشات کے پیش نظر پریمیئر لیگ کلب ایسٹن ولا نے اسرائیلی کلب مکابی تل ابیب کے تماشائیوں کے ایسٹن ولا کے ہوم اسٹیڈیم ولا پارک داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ترک خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چیمپیئنز لیگ کے بعد یورپ کلب فٹبال کے دوسرے سب سے ممتاز ٹورنامنٹ یوئیفا یوروپا لیگ میں اسرائیل کے کلب میکابی تل ابیب اور ایسٹن ولا کا میچ 6 نومبر کو شیڈول ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں