28

اسرائیلی فنکارہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے انوکھا احتجاج

وینس(شوبز نیوز) اسرائیلی فنکارہ رتھ پٹیر نے اٹلی میں جاری نمائش میں غزہ میں فوری جنگ بندی کے لییانوکھے انداز میں احتجاج کیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اٹلی کے شہر وینس میں جاری نمائش کے دوران اسرائیل کی نمائندگی کرنے والی فنکارہ رتھ پٹیر نے اسرائیل کے پویلین کو کھولنے سے انکار کر دیا۔رتھ پٹیر نے اسرائیلی پویلین کے باہر ایک پوسٹرآویزاں کیا جس پر لکھا تھا کہ اسرائیلی پویلین کے فنکار اور منتظمین اس نمائش کا افتتاح اس وقت کریں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں