اسرائیلی یرغمالی نے حماس کے اہلکاروں کی پیشانی چوم لی

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی یرغمالی نے حماس کے اہلکاروں کی پیشانی چوم لی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی یرغمالی عومیر شم نے رہائی کے بعد اسٹیج پر ہاتھ ہلاتے ہوئے حماس کے 2اہلکاروں کے ماتھے پر بوسہ لیا اور ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔حماس نے حال ہی میں مزید 3اسرائیلی یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کیا تھا جس میں عومیر ونکرت، عومیر شم توف اور ایلیا کوہن شامل ہیں۔ یرغمالیوں کو حماس نے نصیرات کے قصبے میں ایک اسٹیج پر پیش کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں