فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی پی پی114کے امیر ڈاکٹربشیراحمدصدیقی،جنرل سیکرٹری چوہدری نویداسلم،ٹکٹ ہولڈرمیاں عبدالستاربیگانے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل اور اس کے حواری انسانیت کے دشمن ہیں، ظلم و سفاکیت کو روکنے کی بجائے اسے بڑھاوا دیا جارہا ہے، صہیونیوں کی درندگی پوری دنیا کے سامنے عیاں ہے۔
