اسرائیل کی پشت پناہی کرنے والا امریکہ بھی دہشت گرد ہے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈر پی پی 98رانا فراز انیس نمبردار،این اے 95 سردار عثمان نواز باجوہ ،تحصیل صدر سردار علی نواز باجوہ نے کہاکہ اسرائیل اور اسکی پشت پناہی کرنے والا امریکا بھی دہشت گرد ہے وفاقی حکومت اور پاکستان پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس اور یوم یکجہتی فلسطین کادن منانے اور اسرائیلی جہاریت کے خلاف فوری اعلان کیا جائے، ہمارا مطالبہ ہے کہ کانفرنس میں صرف زبانی جمع خرچ نہ کیا جائے بلکہ مسلم حکمرانوں کا اجلاس بلایا جائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں