اسلام آباد کچہری میں خودکش دھماکہ’وکلاء کی ہڑتال

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) اسلام آباد کچہری میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد آج فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں وکلاء کی ہڑتال’عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ’ پنجاب بار کونسل نے بطور سوگ مکمل ہڑتال کا اعلان کیا تھا، کونسل کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ یہ ہڑتال وکلا برادری کے اتحاد، عدلیہ کے احترام اور دہشت گردی کے خلاف عزم کا اظہار ہے۔وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے جس کے باعث سائلین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں