اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل 10 کیلئے نئی کٹ ”ریڈ ہاٹ’ ‘لانچ کردی

لاہور(سپورٹس نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے 10ویں ایڈیشن کیلئے نئی کٹ سیریز ‘ریڈ ہاٹ’ لانچ کردی۔پی ایس ایل فرنچائز کی منظر عام پر آنے والی ریڈ ہاٹ اوریجنل ہوم جرسی روایتی سرخ رنگ میں ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی ریڈ ہاٹ الٹرنیٹ اَوے جرسی نیلے رنگ میں ہے۔پی ایس ایل فرنچائز نے رواں سیزن کی اپنی ٹیگ لائن بھی جاری کردی، ‘فار دی ڈریم’ کا نام دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں