اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی انڈیکس میں 761پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (بیوروچیف) سٹاک ا یکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، 100انڈیکس میں 761پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق انڈیکس میں 761پوائنٹس کا اضافہ ہونے کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 167004 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 166242کی سطح پر بند ہوا تھا۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 7پیسے سستا ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 281.07روپے سے کم ہوکر 281روپے کا ہو گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں