کمالیہ (نامہ نگار) اشتہاری مجرم کو پناہ دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی محمد رمضان نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم بلاول حسین کے خلاف اشتہار ی مجرم بلال اسلم کو پناہ دیکر فرار کراونے کے جرم میں تھانہ بھسی میں مقدمہ درج کروا دیا۔