124

اظہار تعزیت

کمالیہ (نامہ نگار) امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 123ڈاکڑ طارق سلیمان نے رہنما مسلم لیگ ن و امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری شاہد اقبال گجر کی ساس پر ان سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے ان کے درجات بلندفرمائے اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی اور لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں