اغواء کا ڈرامہ’ انفلوئنسر نے شوہر کو تشدد کا نشانہ بنوا دیا

برازیلیا (شوبز نیوز) سوشل میڈیا پر شہرت کی تڑپ انسان کو کس حد تک لے جا سکتی ہے، اس کی تازہ مثال برازیل میں سامنے آئی ہے۔ 27 سالہ انفلوئنسر مونیکی فراگا کو پولیس نے ایک ایسے ڈرامائی چھاپے میں گرفتار کیا ہے جس نے انٹرنیٹ کی دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے میڈیا کی توجہ حاصل کرنے اور فالوورز کی تعداد بڑھانے کے لیے اپنے ہی اغوا کا ڈھونگ رچایا۔یہ گرفتاری اس واقعے کے تقریبا ایک سال بعد عمل میں آئی، جب فراگا نے سوشل میڈیا پر دعوی کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں