1

اغوا ء ہونیوالے بچے کی لاش برآمد

چشتیاں (نامہ نگار)ڈھرانوالہ سے 2 روز قبل گلی سے اغوا ہونیوالے ڈھائی سالہ بچے کی لاش برآمد کر لی گئی۔پولیس حکام کے مطابق بچے کی لاش نہر سے ملی جبکہ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کر دی گئی ہے۔پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، ملزم نے گرفتاری کے بعد اعتراف جرم بھی کر لیا ہے جبکہ ملزم نے بچے کو اغوا کے بعد قتل کیا اور لاش نہر میں پھینک دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں