3

اغوا کی بوگس کال کرنے پر خاتون کیخلاف مقدمہ

گوجرہ(نامہ نگار)پولیس ہیلپ لائن پراغواء کی بوگس کال کر نے والی خاتون قانون کی زد میں آگئی۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر357ج ب کی ممتاز بی بی نے پولیس ایمر جنسی نمبر15پراغواء کی کال کی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر چھان بین کی تو کال جھوٹی ثابت ہو ئی۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں