30

افطاری کے بعد سوئی گیس کی بندش پراظہار تشویش

فیصل آباد ( پ ر) تاجر برادری نے افطار ی کے بعد سوئی گیس کی بندش پر گہری تشویش کا ا ظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ماہ رمضان المبارک میں صارفین کو چوبیس گھنٹے بلا تعطل گیس کی سپلائی فرا ہم کی جائے اس ضمن میں سٹی کلاتھ بورڈ ( ر جسٹر ڈ ) کے صدر شیخ امجد عقیل’ جنرل سیکرٹری عباس حیدر شیخ سمیت دیگر عہدیداران نے اپنے مشترکہ بیا ن میں کہا ہے کہ رات کے وقت سوئی گیس کی لو ڈ شیڈنگ نا قابل فہم ہے’ تاجر راہنماؤں نے مزید کہا ہے کہ حکو مت آئی ایم ایف سے نجات حاصل کرنے کیلئے کفایت شعاری کا راستہ اختیار کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں