افغانستان میں حملے جاری ،طالبان نے کابل خالی کردیا

اسلام آباد (عظیم صدیقی) افغانستان میں پاکستانی کارروائیاں جاری ہیں، طالبان نے کابل خالی کر دیا ہے’ نامعلوم مقام پر منتقل۔ شمالی اتحاد NRF کے سربراہ احمد مسعود نے پاکستانی کارروائیوں کا خیرمقدم کیا ہے اب تک 40 چیک پوسٹیں تباہ اور ایک درجن پر پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے۔ 4ماہ سے زائد عرصہ سے باہمی تجارت اور غیر ملکی ٹرانزٹ ٹریڈ مکمل بند ہے امریکہ چین نے پاکستان کی طرف سے دہشتگردوں کے خلاف حالیہ کارروائیوں کو جائز اور پاکستان کا دفاعی حق قرار دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں