افغانستان کا ایشیاء کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان’راشد خان قیادت کریں گے

کابل (سپورٹس نیوز)افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشیاء کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ راشد خان ٹیم کی قیادت کریں گے۔اسکواڈ میں رحمان اللّٰہ گرباز، ابراہیم زدران، درویش رسولی، صدیق اللّٰہ اتل، عظمت اللّٰہ عمرزئی، کریم جنت، محمد نبی، گلبدین نائب، شرف الدین اشرف، محمد اسحاق، مجیب الرحمٰن اور اے ایم غضنفر اسکواڈ میں شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں