1

افغانی 40سالہ مہمان نوازی بھول گئے؟ حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد (بیورو چیف)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ افغانستان نے دہشت گردوں کو نکیل نہ ڈالی تو نتائج مختلف ہوں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ سانحہ ترلائی کے خود کش حملہ آور نے افغانستان میں ٹریننگ لی، افغانستان نے دہشت گردوں کو نکیل نہ ڈالی تو نتائج مختلف ہوں گے۔حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ کیا افغانستان کے لوگ پاکستان کی 40 سالہ مہمان نوازی بھول گئے؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں