افغان کرکٹ بورڈ نے ابوظہبی کو ہوم وینیو بنا لیا

کابل(سپورٹس نیوز) افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے ابوظہبی کو اپنا ہوم وینیو بنالیا ہے۔اے سی بی اور ابوظہبی کرکٹ حکام کے درمیان ہوم وینیو سے متعلق 5 سالہ معاہدہ ہوگیا ہے۔معاہدے کے بعد 2025 تا 2029 تک افغانستان کرکٹ ٹیم کے کیمپس اور ہوم میچز ابوظہبی میں ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں