اقبال سٹیڈیم میں 17سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ بحال

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) فیصل آباد کے کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری’ اقبال سٹیڈیم میں 17سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہو گئی، پاکستان اوربنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان مئی میں دو ٹی20 کرکٹ میچ کھیلے جائیں گے، پہلا ٹی20 میچ 25مئی اور دوسرا میچ 27مئی کو کھیلا جائے گا۔ اس حوالے سے انتظامات شروع کر دیئے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں