19

اقبال سٹیڈیم میں APS سپورٹس فیسٹیول کے مقابلے جاری

فیصل آباد(پ ر)ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز پاکستان کے زیر اہتمام انٹرنیشنل اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں منعقدہ APS سپورٹس فیسٹیول میں پہلے دن کے مقابلہ جات میں معزز و محتشم مہمانان گرامی سابق وفاقی وزیر و چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی فار ایجوکیشن چوہدری عابد شیر علی’سابق ممبر صوبائی اسمبلی میاں طاہر جمیل’سی ای او ایجوکیشن کاشف ضیا ئ’سیکرٹری ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر حبیب الرحمن’سابق صدر ایوان صنعت و تجارت را سکندر اعظم ‘ریجنل ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف کالجز میاں رفعت اقبال ‘معروف صحافی جہانگیر اشرف ‘فیصل آباد کی نامور سیاسی و سماجی شخصیت عصمت اکرام ‘ ڈائریکٹر ماحولیات راولپنڈی ڈویژن فرحت عباس کموکا اور ایسوسی ایشن کے عہدیداران چیئرمین ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز پاکستان خالد حیات کموکا’سیکرٹری جنرل APS چوہدری محمد سلیم ‘ڈائریکٹر سپورٹس APS میاں ناصر بشیر ‘ چیئر پرسن APS لیڈیز ونگ میڈم ثریا ظفر’ڈپٹی ڈائریکٹر APS سپورٹس میڈم مصباح چوہدری’ ڈائریکٹر APS علمی وادبی ونگ پروفیسر طاہر شہزاد’ڈائریکٹر APS ٹریننگ ونگ محمد اظہر اقبال’ڈائریکٹر APS کمیونٹی ویلفیئر پروجیکٹس منیر اشرف ‘ڈائریکٹر فائنانس میاں انجم لطیف ‘چیف آرگنائزر ڈیجیٹل میڈیا و پریزیڈنٹ APS پینسرہ ریجن میاں عبدالستار ‘ڈائریکٹر APS انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ رانا محمد رمضان’ڈائریکٹر گورنمنٹ آفیشل افیئرز شیخ عبدالرحمن آصف ‘ڈپٹی ڈائریکٹر علمی و ادبی ونگ محمد اظہر بشیر’ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ APS چنیوٹ ملک محمد ارشد’ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ سرگودہا میاں محمد شفیق’ڈائریکٹر ڈیجیٹل میڈیا APS میڈم نادرہ سلطانہ ‘ڈپٹی ڈائریکٹر APS ڈیجیٹل میڈیا میڈم طیبہ شاہین ‘وائس پریزیڈنٹAPS لیڈیز ونگ میڈم عائشہ کینٹھ’سپورٹس کمیٹی محمد اویس رفیق ‘وائس چیئرمین APS را محمد وقاص ظہیر ‘ممبرز APS سپریم کونسل چوہدری سرفراز احمد’ میاں عامر بشیر ‘عبدالناصر ‘حافظ شعیب عامر ‘پریزیڈنٹ جڑانوالہ ٹائون سید آصف اللہ شاہ بخاری’پریزیڈنٹ APS جناح ٹائون فہد حنیف ‘پریزیڈنٹ APS اقبال ٹائون میاں محمد صدیق’پریزیڈنٹ APS مکوآنہ ریجن مہر محمد صفدر’پرائیویٹ سکولز فورم کے رہنما جاوید اقبال’ممبرز APS ڈاکٹر محمد عمران’محمد زاہد’فرخ عظیم ‘طارق حفیظ’حافظ ندیم انجم ‘عمر حیات ‘وائس پریزیڈنٹ لیڈیز ونگ APS میڈم ارم ندیم’ میڈم اشمینہ’کپل آف فیصل آباد میڈم شگفتہ ناصر اینڈ مسٹر ناصر بٹ اور پنجاب کے مختلف اضلاع کے نجی تعلیمی اداروں کے سربراہان ‘پرنسپلز’ٹیچرز اور ہزاروں کی تعداد میں طالبات نے شرکت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں