اقدام قتل کا اشتہاری دو سال بعد گرفتار

سمندری(بیورو چیف)ایس ایچ او تھانہ سٹی سمندری کی بڑی کارروائی اقدام قتل کا اشتہاری ملزم دو سال بعد گرفتارایس ایچ اونجم الحسن نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ٹیکنیکل وسائل بروئے کار لاتے ہو? اشتہاری ملزم شبیر حسین کو گرفتار کرلیا ملزم تھانہ سٹی سمندری کے مقدمہ 109/23 بجرم 324/337f/34 ت پ میں پولیس کو مطلوب تھا. ملزم شبیر نے ڈھائی سال قبل تھانہ سٹی سمندری کے علاقہ میں زبیر نامی شہری کو پرانی رنجش کی بناء پر فائرنگ کرکے زخمی کیا اور فرار ہوگیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں