فیصل آباد(پ ر) صدر پاکستان عوامی راج پارٹی (کینیڈا) چوہدری حمزہ طارق نے کہا کہ بھارت اور اسرائیل انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مسلمانوں پر مظالم میں دنیا میں سرفہرست آنیوا لے کی دوڑ میں لگے ہوئے ہیں۔ انہوں نے فلسطینی عوام پر اسرائیل کے جاری مظالم کو دنیا کے امن کے خطرناک قرار دیا۔
57