اقوام متحدہ کی رپورٹ سے بھارتی چہرہ بے نقاب ہو گیا، خرم دستگیر

اسلام آباد (بیورو چیف) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے بھارت پر چارج شیٹ جاری کی گئی، بھارتی چہرہ بے نقاب ہو گیا۔ایک انٹرویو میں خرم دستگیر نے کہا کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا بھارتی شواہد کسی بھی طرح پہلگام واقعہ کو پاکستان سے نہیں جوڑتے، رپورٹ میں بھارتی جارحیت کو مکمل بلاجواز قراردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں