الخدمت کا ناروے کپ جیتنے والی ٹیم کو تعلیم میں مدد دینے کا اعلان

کراچی (سپورٹس نیوز) انڈر 15ناروے فٹبال انٹرنیشنل کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرکے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والی لیاری کی ٹیم،جبکہ اسی ٹورنامنٹ میں آٹھویں نمبر پر آنے والی لڑکیوں کی ٹیم کے اعزاز میں الخدمت کی جانب سے ہیڈ آفس میں خصوصی تقریب وعشائیہ کا اہتمام کیا گیااورانہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں