فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سمندری بار کے الیکشن جیتنے کی خوشی میں ہونے والی ہوائی فائرنگ میں ایک نوجوان سفیان پیٹ میں گولی لگنے سے زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کیا گیا، پولیس نے چودہ وکلاء کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔