29

الیکشن جیت کر سازشیوں کا محاسبہ کرونگا’ عمران خان

لاہور(بیوروچیف) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اگلے انتخابات میں کامیاب ہوئے تو وہ اپنے قتل کی سازش بنانے والوں کا محاسبہ کریں گے۔عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ توشہ خانہ کیس میں وہ بری ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا حکومت کو پتا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے پھر بھی ان کی سکیورٹی کا انتظام نہیں کیا جارہا۔عمران خان کا کہنا تھا کہ اگلے انتخابات میں کامیاب ہوئے تو وہ اپنے قتل کی سازش بنانے والوں کا محاسبہ کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں