34

الیکشن کی تیاریاں

اسلام آباد (بیوروچیف ) عام انتخابات جنوری کے تیسرے ہفتے میں کرانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں کوئی رکاوٹ نہیں’30نومبر کو حلقہ بندیاں مکمل کر لی جائیں گی،حلقہ بندیاں مکمل ہونے کے بعد54دن ہیں ۔ذرائع کا مزید کہناتھا کہ الیکشن کمیشن پر کوئی دباو نہیں ہے ،الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داریوں سے آگاہ ہے،انتخابی تاریخ کا اختیار الیکشن کمیشن کے پاس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں