44

الیکشن2024ء کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(بیوروچیف)سپریم کورٹ میں عام انتخابات2024کالعدم قرار دینے کیلئے آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔8فروری کے انتخابات کے بعد حکومت سا زی روکنے ،عدلیہ کی زیر نگرانی30روز میں نئے انتخابات کروانے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست علی خان نامی شہری نے دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 8 فروری کے انتخابات کے بعد حکومت سازی کو روکا جائے اور عدلیہ کی زیر نگرانی 30 روز میں نئے انتخابات کروانے کا حکم دیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں