اماراتی صدر کاٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں رہنمائوں نے ایرانی حملوں اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔محمد بن زاید النہیان اور ڈونلڈ ٹرمپ نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بھی گفتگو کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں