امام کی کائونٹی کپ میں چوتھی سنچری، ٹیم کو سیمی فائنل نہ جتوا سکے

لندن(سپورٹس نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق نے کانٹی ون ڈے کپ میں چوتھی سنچری جڑ دی۔کانٹی ون ڈے کپ میں یارکشائر کی نمائندگی کرنے والے امام الحق نے سیمی فائنل میں ہیمپشائر کے خلاف رواں ایونٹ میں چوتھی سنچری سکور کی۔ہیمپشائر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 304 رنز بنائے تھے، بارش سے متاثرہ میچ میں یارکشائر کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 41 اوورز میں254رنز کا ہدف ملا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں