9

امانت میں خیانت کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)امانت میں خیانت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ذیشان احمد نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ محمد شکیل نے مشین ایکسیو یٹر مالیت 50لاکھ امانتا لی اور اب واپس نہ کرکے زیادتی کررہا ہے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں