4

امانت میں خیانت کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)امانت میں خیانت کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد کاشف نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزمان محمد شعیب کے پاس 11لاکھ 4ہزار روپے مالیت کے چاول فروخت کرنے کے لیے رکھوائے تھے ملزمان نہ تو چاول دے رہے ہیں اور نہ ہی پیسے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں