امانت میں خیانت کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)امانت میں خیانت کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق فخر عباس نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزم حسن نواز نے اس سے بطور ادھا رلی گئی رقم 1لاکھ 50ہزار روپے واپس نہ کر کے امانت میں خیانت کی جس پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں