امجد صابری کی قوالی سے 400 افراد نے اسلام قبول کیا’ بیٹے محمد امجد کا انکشاف

کراچی (شوبز نیوز) ممتاز قوال امجد صابری کے صاحبزادے مجدد امجد صابری نے فرانس میں پیش آنے والے ایک غیر معمولی واقعے کا ذکر کر کے سب کو چونکا دیا۔ جہاں ان کے والد کی روح پرور قوالی نے تقریبا 400 حاضرین کو اسلام قبول کرنے پر مجبور کر دیا، حالانکہ وہ الفاظ کا مطلب سمجھ نہیں پا رہے تھے۔مجدد امجد صابری کے مطابق ان کے والد امجد صابری فرانس میں ایک تقریب میں قوالی پیش کر رہے تھے، ایک لمحے میں امجد صابری نے اپنا مشہور کلام پڑھا کہ یا محمد نورِ مجسم، یا حبیبی یا مولائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں