واشنگٹن (سپورٹس نیوز)امریکا میں ہائی اسکول کے ایک جم ٹیچر نے باسکٹ بال کورٹ میں 1516 تھریـپوائنٹر شاٹ اسکور کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔امریکی ریاست مین سے تعلق رکھنے والے راین مارٹن نے ایک گھنٹے میں پوائنٹر شا ٹس کی کوشش کی۔