امریکا میں تربیتی طیارہ چلتی گاڑیوں سے ٹکرایا گیا

گینزویل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی ریاست جارجیا میں ایک چھوٹا طیارہ (ہاکر بیچ کرافٹ بی ای-36) ہنگامی لینڈنگ کے دوران مصروف شاہراہ پر متعدد گاڑیوں سے ٹکرا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا ہر وائرل ہوگئی ہے۔پولیس کے مطابق تربیتی پرواز پر موجود سنگل انجن والے چھوٹے طیارے کے پائلٹ کو تکنیکی خرابی کے باعث مصروف شاہراہ پر لینڈنگ کرنا پڑی، کیونکہ طیارے میں اتنی طاقت نہیں تھی کہ وہ واپس ہوائی اڈے تک پہنچ سکتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں