امریکا نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کردیے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بڑے پیمانے پر فضائی حملے کردیے۔امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے پیغام میں کہا کہ اتحادی افواج کے ہمراہ شام میں داعش کے متعدد ٹھکانوں پر بڑے پیمانے پر حملے کیے ہیں۔سینٹکام نے تازہ حملوں کو ‘آپریشن ہاک آئی اسٹرائیک’ کا حصہ قرار دیا جس کا آغاز 19 دسمبر 2025 کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر کیا گیا تھا۔یہ آپریشن 13 دسمبر کو شام کے شہر پالمیرا میں امریکی اور شامی افواج پر داعش کے حملے کے ردعمل میں شروع کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں