امریکہ میں شدید برفباری

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں شدید برفباری سے معمولات زندگی شدید متاثراور 1 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ ہو گئیں ۔امریکا میں شدید برفباری کے باعث ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ اور974 تاخیر کا شکارہوگئیں۔مڈویسٹ اور شمال مشرق میں طوفانی برفباری کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔حکام نے خبردار کرتے ہوئے کہاہے کرسمس کی چھٹیوں سے واپسی پر سفر کرنے والوں کو احتیاط کرنا ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں