امریکی نے 42ہزار ڈالر دیکر چترال میں مارخور کا شکار کرلیا

چترال (نامہ نگار) چترال کے گول نیشنل پارک میں امریکی شکاری نے مار خور کا کامیاب شکار کرلیا۔چترال کی رمبور ویلی میں پہلے شکار پر کیلاشی خواتین اور مردوں نے رقص کیا اور جشن منایا۔امریکی شکاری جیمز واکر کرافورڈ نے 42ہزار 500امریکی ڈالر (تقریبا1کروڑ 19لاکھ روپے) ادا کرکے 10سال کی عمر کے مارخور کا شکار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں