67

انتخابی اخراجات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد(بیوروچیف)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات2024میں کامیاب ہونے والے امیدواروں سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق نومنتخب امیدواران کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ جلدازجلد انتخابی اخراجات کی تفصیلات ریٹرنگ افسران کو جمع کرائیں۔کاغذات جمع کرانے سے لیکر نتائج تک کے اخراجات کی تفصیلات جمع کرائیں جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں