32

انتخابی مہم انتہائی مہنگی ہوگی

لاہور (بیوروچیف)پاکستان میں آئندہ ہونے والا الیکشن پاکستانی تاریخ کا مہنگا ترین الیکشن ہوگا پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم دونوں ایک دوسرے کو ہرانے کیلئے پورا پورا زور لگائینگے اسلئے دونوں طرف سے اندھا دھند پیسہ پھینکا جائیگا۔ الیکشن کمیشن قومی اور صوبائی اسمبلیوں پرتقریبا 70ارب خرچ کریگا۔اس طرح آنے والے الیکشن پر کل خرچہ 10کھرب 12ارب روپے ہوگا۔ الیکشن 2018 میں ڈالر 120روپے کا تھا، اسکے باوجود ہر ایم پی اے نے اوسطا اپنی الیکشن مہم پر 15کروڑ جبکہ ہر ایم این اے نے الیکشن مہم پر اوسطا 30کروڑ خرچ کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں