48

انتقال پرملال

کمالیہ(نامہ نگار) سراں ڈوگراں والی سے فتح محمد ڈوگر (مرحوم) کے بیٹے، خلیل ڈوگر (مرحوم)، حبیب ڈوگر، وکیل عرف پپو ڈوگر، عبد الرشید عرف شیدا ڈوگر کے بھائی، محمد عثمان شانی ڈوگر کے والد محترم محمد جمیل ڈوگر انتقال فرما گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ ادا کئے جانے کے بعد مرکزی عید گاہ خیرا شہید میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر سے منسلک کثیر افراد نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں