انجری سے واپسی کے بعد بہت پرجوش ہوں، صائم ایوب

اسلام آباد(سپورٹس نیوز) پاکستان کے اوپنر بیٹر صائم ایوب نے کہا ہے کہ انجری سے واپسی کے بعد بہت پرجوش ہوں، پشاور زلمی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوے کہا کہ انجری سے واپسی کے بعد پوری طرح انجوائے کر رہا ہوں۔گراؤنڈ میں واپسی کھیل کے لمحات ، کھلاڑیوں سے ملاقات اور کوچز کے ساتھ گفتگو یہ سب پھر سے کر کے مزہ ا رہا ہے، بابر اعظم کے ساتھ بیٹنگ کرنے کا بہت مزہ آتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں